وصیت کے ثلث تک منحصر سے متعلق نصوص کی تعبیرو تشریح میں ، مولانا عمر احمد عثمانی اور جمہور ائمہ کے منہج کا مطالعہ(فقہ القرآن کی روشنی میں (فقہ القرآن کی روشنی میں)
Abstract
مولانا عمر احمدعثمانی دیوبند کے مشہور عالم مولانا ظفر احمد عثمانی صاحب کے بیٹے ہیں۔مولانا کے اجداد میں تین پشت اوپر شیخ کرامت حسین نامی ایک بزرگ گزرے ہیں جو بانی دارالعلوم دیوبند مولانا محمد قاسم نانوتویؒ کے استاد ہیں اور انہی کی صاحبزادی سے مولانا نانوتوی کی شادی ہوئی۔آپ نے تعلیم مظاہر العلوم سہارنپور میں حاصل کی اور تکمیل کے بعد وہیں تدریس شروع کی۔آپ کے اساتذہ میں مولانا محمد زکریاؒ اور مولانا عبدالرحمن کاملپوری ؒجیسی شخصیات شامل ہیں۔آپ کو سند فضیلت مولانا تھانویؒ سے عطاہوئی۔آپ نے پنجاب یونیورسٹی سے عربی، فارسی اور اردو میں آنرز کیا۔آپ ڈین آف تھیالوجی بیورو آف نیشنل ری کنسٹرکشن حکومت پاکستان کراچی اور پروفیسر اسلامیات گورنمنٹ کالج فارمین ناظم آباد کراچی رہے۔
Downloads
Published
2025-07-22
How to Cite
حافظ محمد کامران, & ڈاکٹر حافظ محمد اشفاق. (2025). وصیت کے ثلث تک منحصر سے متعلق نصوص کی تعبیرو تشریح میں ، مولانا عمر احمد عثمانی اور جمہور ائمہ کے منہج کا مطالعہ(فقہ القرآن کی روشنی میں (فقہ القرآن کی روشنی میں). Dialogue Social Science Review (DSSR), 3(7), 787–797. Retrieved from https://dialoguessr.com/index.php/2/article/view/754
Issue
Section
Articles